مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23158
باب: یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
في (الحكومة) بين اليهود والنصارى
حدیث نمبر: 23158
٢٣١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: خلوا بين أهل الكتاب وبين (أحكامهم) (١)، فإذا ارتفعوا إليكم فأقيموا عليهم ما في كتابكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل کتاب اور ان کے فیصلوں کو چھوڑ دو ، جب وہ فیصلہ لے کر خود تمہارے پاس آئیں تو ان کے مابین اپنی کتاب (یعنی قرآن پاک) کے مطابق فیصلہ کرو۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (حكامهم).