حدیث نمبر: 23147
٢٣١٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى قال: سئل هشام عن رجل أعتق (شقصا) (١) (من مملوك له) (٢) عند موته، فحدثنا عن حفص بن سليمان عن الحسن أنه قال: هو في ثلثه لا (يعدو) (٣) ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے مرض الوفات میں اپنے غلام کے کچھ حصے آزاد کردیے، پس آپ نے حضرت حفص بن سلیمان سے روایت بیان کی کہ حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں وہ ثلث مال میں سے آزاد ہوگا۔

حواشی
(١) في [ط]: (شقيصًا).
(٢) سقط من: [ح].
(٣) في [ز]: (يعد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23147
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23147، ترقيم محمد عوامة 22193)