مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من كان يقول: يجزنه أن يصلي بغير أذان ولا إقامة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گھر میں نماز پڑھنے والے کو اذان و اقامت کی ضرورت نہیں
حدیث نمبر: 2314
٢٣١٤ - حدثنا وكيع عن دَلَهم بن صالح عن عون بن عبد اللَّه: أن النبي ﷺ كان في سفر فسمع إقامة مؤذن فصلى بأصحابه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عون بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے، آپ نے مؤذن کی اقامت سنی تو اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھا دی۔