مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23139
باب: کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے
الرجل يعتق عبده في مرضه
حدیث نمبر: 23139
٢٣١٣٩ - وقال: شريح أجيز ثلثه وأستسعيه في (ثلثيه) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا : میں اس کے ایک ثلث پر نافذ کروں گا اور باقی دو ثلث میں اس سے کوشش کرواؤں گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (ثلثه).