مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق عبده وليس له مال غيره باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنا غلام آزاد کر دے ارو اس کی اس غلام کے علاوہ کوئی جائیداد یا مال وغیرہ نہ ہو
حدیث نمبر: 23135
٢٣١٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن القاسم قال: أعتقت امرأة جارية (١) ليس لها مال غيرها، فقال: عبد اللَّه تسعى في قيمتها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے اپنی باندی آزاد کردی اس کے پاس اس کے علاوہ دوسرا مال بھی نہیں ہے، حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : وہ اپنی قیمت میں کوشش کرے گی۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: زيادة (لها).
(٢) منقطع؛ القاسم لا يروي عن ابن مسعود.