مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يعتق عبده وليس له مال غيره باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنا غلام آزاد کر دے ارو اس کی اس غلام کے علاوہ کوئی جائیداد یا مال وغیرہ نہ ہو
حدیث نمبر: 23134
٢٣١٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج (عن) (١) قتادة عن الحسن قال: سئل علي عن رجل أعتق عبدًا له عند موته وليس له مال غيره وعليه دين قال: يعتق ويسعى في القيمة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے مرتے وقت اپنا غلام آزاد کردیا اور اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی مال بھی نہیں ہے اور اس پر قرض بھی ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا وہ آزاد ہوجائے گا لیکن اپنی قیمت کی بقدر کوشش کرے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (وعن).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.