مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23125
باب: کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
حدیث نمبر: 23125
٢٣١٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام ابن عروة عن أبيه أنه كرهها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رحمہ اللہ اس کو ناپسند فرماتے تھے۔