مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من كان يقول: يجزنه أن يصلي بغير أذان ولا إقامة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گھر میں نماز پڑھنے والے کو اذان و اقامت کی ضرورت نہیں
حدیث نمبر: 2312
٢٣١٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إذا كنت في (مصرك) (١) أجزأك إقامتهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے شہر میں ہو تو شہر والوں کی اقامت تمہارے لیے کافی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (مصر)