حدیث نمبر: 23114
٢٣١١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن حبيب قال: سأل عمر رجلا عن رجل فقال: لا (نعلم) (١) إلا خيرًا، فقال: عمر حسبك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دوسرے شخص کے متعلق دریافت کیا ؟ اس نے کہا کہ میں نے تو خیر ہی دیکھی ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا یہی تعدیل تمہارے لئے کافی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (علم).
(٢) منقطع؛ حبيب لم يدرك عمر.