مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من كان يقول: يجزنه أن يصلي بغير أذان ولا إقامة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گھر میں نماز پڑھنے والے کو اذان و اقامت کی ضرورت نہیں
حدیث نمبر: 2311
٢٣١١ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سلمة (أبي) (١) بشر عن عكرمة قال: إذا صليت في منزلك أجزأك مؤذن الحي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ تم اپنے گھر میں نماز پڑھو تو محلے کے مؤذن کی اذان تمہارے لیے کافی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أبي)، وفي بقية النسخ: (ابن).