مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
حدیث نمبر: 23107
٢٣١٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (ميسر) (١) عن هشام (بن) (٢) عروة ⦗١٥٧⦘ عن أبيه في العبد يكون بين اثنين فيعتق أحدهما نصيبه، فقال: هو ضامن لنصيب صاحبه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ اگر غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اپنا حصہ آزاد کر دے تو وہ اپنے ساتھی کے حصہ کا ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (مبشر)، وفي [أ، ح، ط، جـ، ز]: (ميسر).
(٢) في [ز]: (عن).