مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23105

باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے

العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه

حدیث نمبر: 23105
٢٣١٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (مهدي) (١) عن سفيان عن أسامة (ابن) (٢) زيد قال: سألت عنه سليمان بن يسار فقال: مثل ذلك، فقلت له: إنه صغير؟ (فقال: السنة) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسامہ بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں میں نے سلیمان بن یسار سے سوال کیا ؟ انہوں نے اسی طرح کہا، میں نے عرض کیا کہ وہ تو چھوٹا ہے انہوں نے کہا کہ سنت یہی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23105
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ سليمان ليس صحابيًا.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22157»