مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
من كان يقول: يجزنه أن يصلي بغير أذان ولا إقامة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ گھر میں نماز پڑھنے والے کو اذان و اقامت کی ضرورت نہیں
حدیث نمبر: 2310
٢٣١٠ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عكرمة بن خالد عن عبد اللَّه بن واقد عن ابن عمر: أنه كان لا يقيم بأرض تقام (فيها) (١) الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن واقد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایسی جگہ اقامت نہ کہتے تھے جہاں نماز ادا کی جاتی ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، د]: (بها).