مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23097
باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
العبد يكون بين الرجلين فيعتق أحدهما نصيبه
حدیث نمبر: 23097
٢٣٠٩٧ - وقال ابن عمر: إن لم يكن له مال سعى العبد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر اس کے پاس مال نہیں ہے تو غلام اپنی قیمت کے لئے کوشش کرے گا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا.