حدیث نمبر: 23084
٢٣٠٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري أنه قال (في) (١) السكران: أما بيعه وشراؤه فلا يجوز، (هو) (٢) بمنزلة السفيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نشئی آدمی کا خریدو فروخت کرنا جائز اور درست نہیں ہے وہ بیوقوف کے منزلہ میں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [جـ]: (وهو).