مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها باب: کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
حدیث نمبر: 23068
٢٣٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد (عن) (١) الإفريقي قال: كتب عمر بن عبد العزيز: من وهب هبة فلم يثب عليها و (أراد) (٢) أن يرجع فيها فليرجع علانية غير سر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے تحریر فرمایا کہ جو شخص کسی کو ہبہ دے اور اس پر عوض نہ لے اور وہ اس سے رجوع کرنا چاہتا ہو تو سب کے سامنے رجوع کرے چھپ کر نہ کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ق].
(٢) في [ط]: (وأزاد).