مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها باب: کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
حدیث نمبر: 23066
٢٣٠٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود عن عمر قال: من وهب هبة لذي رحم فهي جائزة، ومن وهب هبة لغير ذي رحم فهو أحق بها ما لم يثب منها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضر ت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے ذی رحم کو ہبہ دے تو وہ اس کے لئے جائز ہے ۔ اور جو غیر ذی رحم محرم کو ہبہ دے تو وہ اس کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ اس کا عوض نہ لیا ہو۔