حدیث نمبر: 23058
٢٣٠٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب أن زيد بن خليدة أسلم إلى (عتريس) (١) بن عرقوب في (قلائص) (٢)، فسأل ابن مسعود فكره السلم في الحيوان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طارق سے مروی ہے کہ حضرت زید بن خلیدہ نے عتریس بن عرقوب کے ساتھ نو عمر غلاموں میں بیع سلم کیا، پھر اس کے بارے میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا ؟ حضرت رضی اللہ عنہ نے حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کیا۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (عرقس)، وفي [ط]: (عرتس).
(٢) في [ع]: (قلانص).