مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23056
باب: جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
من كرهه
حدیث نمبر: 23056
٢٣٠٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن إبراهيم قال: كان عبد اللَّه يكره السلم في الحيوان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ حیوان کی بیع سلم کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن مسعود.