مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23048

باب: جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں

من رخص في السلم في الحيوان

حدیث نمبر: 23048
٢٣٠٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس قال: لا بأس بالسلم في الحيوان (١) عند أصحاب الشاء إذا سميت الآجال و (الأسنان) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بکریوں والوں سے حیوان کی بیع سلم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جبکہ وقت متعین ہو اور عمر بھی مقرر ہو۔

حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (إذا).
(٢) في [أ]: (والأصنان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23048
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22103»