حدیث نمبر: 2303
٢٣٠٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: كان أبي يؤذن لنفسه ويقيم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد اپنے لیے اذان دیتے اور اقامت بھی کہتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2303
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2303، ترقيم محمد عوامة 2297)