مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23024
باب: لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
ما رخص فيه من اللقطة
حدیث نمبر: 23024
٢٣٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن زهير بن أبي ثابت عن سلمى، ولا أراها إلا ابنة كعب، (قالت) (١): وجدت (خاتمًا) (٢) في طريق مكة فسألت عائشة (فقالت) (٣): تمتعي به (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمیٰ (راوی کہتے ہیں میرے خیال میں یہ بنت کعب ہی ہیں) رحمہ اللہ فرماتی ہیں کہ مجھے مکہ مکرمہ کے راستہ میں ایک انگوٹھی ملی، میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا ؟ آپ رضی اللہ عنہا نے فرمایا اس سے فائدہ اٹھاؤ۔
حواشی
(١) في [ب، ط، هـ]: (قال).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [جـ]: (فقال).
(٤) مجهول؛ لجهالة سلمى.