مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23020
باب: لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
ما رخص فيه من اللقطة
حدیث نمبر: 23020
٢٣٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن: إذا كان (إليها محتاجًا) (١) يأكلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر وہ محتاج ہو تو خود استعمال کرلے گا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (محتاجًا إليها).