مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
في الرجل يكون وحده فيؤذن أو يقيم باب: کیا اکیلا آدمی اذان اور اقامت کہے گا
حدیث نمبر: 2301
٢٣٠١ - حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان بن الأسود عن عطاء أن رجلًا قال له: إذا كنت وحدي أؤذن وأقيم؟ قال: نعم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے کسی آدمی نے سوال کیا کہ جب میں اکیلے نماز پڑھوں تو کیا اذان اور اقامت دونوں کہوں ؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔