مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23005
باب: پڑی ہوئی کوئی چیز ملے تو اُس کا کیا کرے؟
في اللقطة ما يصنع بها؟
حدیث نمبر: 23005
٢٣٠٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر أنه قال في اللقطة: عرفها لا آمرك أن تأكلها، لو شئت لم تأخذها (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما لقطہ کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کی تشہیر کرو، میں آپ کو کھانے کا مشورہ نہیں دوں گا ، اگر آپ چاہتے تو اس کو نہ اٹھاتے۔
حواشی
(١) في [ط]: ناقصة (هـ).