مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22999
باب: پڑی ہوئی کوئی چیز ملے تو اُس کا کیا کرے؟
في اللقطة ما يصنع بها؟
حدیث نمبر: 22999
٢٢٩٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يونس (بن) (١) أبي إسحاق قال: سمعت هذا الحديث من أبي السفر عن رجل من بني (رؤاس) (٢) عن علي مثله إلا (أنه) (٣) لم يقل: عرفها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح منقول ہے، البتہ اس میں انہوں نے یہ نہیں کہا کہ اس کی تشہیر کرو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [أ، جـ، ح، ط، ز]: (رواس).
(٣) في [ط]: (نه).
(٤) مجهول؛ لإبهام الرجل.