حدیث نمبر: 2299
٢٢٩٩ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول في الرجل يصلي وحده: يؤذن ويقيم، وقال ابن سيرين عن رجل كان يفقه: (يقيم و) (١) لا يؤذن إلا في صلاة الصبح فإنه يؤذن فيها ويقيم.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرمایا کرتے تھے کہ اکیلا آدمی اذان بھی کہے گا اور اقامت بھی۔ حضرت ابن سیرین اس آدمی کے بارے میں جو تنہا رہتا ہو فرماتے ہیں کہ وہ اقامت کہے گا اذان نہیں دے گا، البتہ فجر کی نماز میں اذان بھی دے گا اور اقامت بھی کہے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأذان والإقامة / حدیث: 2299
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2299، ترقيم محمد عوامة 2293)