مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في (العبد) يدس (إلى) الرجل المال فيشتريه باب: اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
حدیث نمبر: 22976
٢٢٩٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١): حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر وسالم والقاسم وعطاء في عبد أعطى رجلا مالا (فاشتراه) (٢) فأعتقه، قالوا: لا يجوز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر، حضرت سالم، حضرت قاسم اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام کسی شخص کو مال دے اور وہ شخص اس مال سے غلام کو خرید کر آزاد کر دے تو ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [جـ].