حدیث نمبر: 22959
٢٢٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن دينار، قال: قيل لابن عمر: إن (ابن) (١) الزبير يبيع أمهات الأولاد، فقال ابن عمر: لكن عمر قضى أن لا تباع ولا توهب (ولا تورث) (٢)، يستمتع (منها) (٣) صاحبها حياته، (فإذا) (٤) مات فهي حرة (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا کہ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہام ولد کی بیع کرتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا کہ بیشک حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فیصلہ فرمایا تھا کہ اس کی بیع نہ کی جائے، نہ اس کو ہبہ کیا جائے اور نہ ہی اس میں وارثت جاری ہوگی، اس کا آقا اپنی زندگی میں فائدہ اٹھائے گا اور اسکے مرنے کے بعد یہ آزاد ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٣) في [و]: (منهم).
(٤) في [ط]: تكررت.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22959
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22959، ترقيم محمد عوامة 22016)