مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22956
باب: ام ولد کی بیع کرنا
في بيع أمهات الأولاد
حدیث نمبر: 22956
٢٢٩٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن سلمة بن فييل عن زيد بن وهب قال: باع عمر بن الخطاب أمهات (الأولاد) (١) فينا، ثم ردهن فينا حتى ردهن (حبالى) (٢) من (تستر) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن وھب رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہماری ام اولاد کو فروخت کردیا۔ پھر وہ ہمیں لٹا دی گئیں، یہاں تک کہ وہ تُستر سے حاملہ حالت میں بھی لٹا دی گئیں۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (أولاد).
(٢) في [جـ]: (جبال).
(٣) في [أ، ح، ط]: (يسير).