حدیث نمبر: 22951
٢٢٩٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع، قال: حدثنا) (١) شريك عن حسين ابن عبد اللَّه عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أيما رجل ولدت منه أمته فهي معتقة عن دبر منه" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس شخص کی باندی اس سے بچہ جَنْ دے وہ اس کے مرنے کے بعد آزاد ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].