مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22940
باب: دس کی بیع بارہ کے ساتھ
في بيع ده دوازده
حدیث نمبر: 22940
٢٢٩٤٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عمار الدهني عن ابن أبي نعم عن ابن عمر، قال: هو ربا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ یہ سود ہے۔