مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22921

باب: کوئی شخص باندی کو فروخت یا آزاد اس طرح کر ے کہ اُس کے بطن میں جو بچہ ہے اُس کو مستثنیٰ کر دے

في الرجل يبيع الجارية أو يعتقها ويستثني ما في بطنها

حدیث نمبر: 22921
٢٢٩٢١ - (و) (١) عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قالوا: له ثنياه] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت منصور کے واسطے سے ابراہیم رحمہ اللہ سے منقول ہے، ان حضرات نے فرمایا کہ اس کو استثناء کا حق ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22921
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16802، 16800، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 21832، 21826، 22917»