مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يبيع الجارية أو يعتقها ويستثني ما في بطنها باب: کوئی شخص باندی کو فروخت یا آزاد اس طرح کر ے کہ اُس کے بطن میں جو بچہ ہے اُس کو مستثنیٰ کر دے
حدیث نمبر: 22918
٢٢٩١٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: هما حران.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی اور اس کا بچہ دونوں آزاد شمار ہوں گے۔