مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22916
باب: کوئی شخص باندی کو فروخت یا آزاد اس طرح کر ے کہ اُس کے بطن میں جو بچہ ہے اُس کو مستثنیٰ کر دے
في الرجل يبيع الجارية أو يعتقها ويستثني ما في بطنها
حدیث نمبر: 22916
٢٢٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه (كان) (١) يجيز ثنياه في البيع ولا يجيزها في العتق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بیع میں اگر استثناء کرے تو نافذ ہوگا، لیکن آزادی میں استثناء نافذ نہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [ز]: (كره).