مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22914
باب: اگر کوئی شخص کسی مسلمان کے مال کو بغیر اجازت حاصل کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يضطر إلى مال المسلم
حدیث نمبر: 22914
٢٢٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: إذا اضطر إلى ما حرم عليه (فما حرم عليه) (١) فهو له (حلال) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ جب آدمی مجبور ہوجائے حرام چیز کی طرف، تو جو اس پر حرام ہے وہ حلا ل ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ز، هـ]: (حال).