مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يضطر إلى مال المسلم باب: اگر کوئی شخص کسی مسلمان کے مال کو بغیر اجازت حاصل کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 22914
٢٢٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: إذا اضطر إلى ما حرم عليه (فما حرم عليه) (١) فهو له (حلال) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب آدمی مجبور ہوجائے حرام چیز کی طرف، تو جو اس پر حرام ہے وہ حلا ل ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ز، هـ]: (حال).