مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22905
باب: کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
في الرجل يدفع إلى (الحائك) الثوب
حدیث نمبر: 22905
٢٢٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی، حضرت حکم اور ابراہیم رحمہ اللہ ناپسند سمجھتے تھے کہ کپڑا بننے والے کو اجرت کے طور پر بنے ہوئے کپڑے میں سے ثلث کپڑا دیا جائے۔