مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22899
باب: کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
في الرجل يقول للرجل: قم على (نخلي)
حدیث نمبر: 22899
٢٢٨٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (ابن) (١) أبي عروبة عن قتادة عن الحسن أنه كان يكره ذلك إلا (بأجر) (٢) معلوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن رحمہ اللہ اس کو ناپسند کرتے تھے جب تک کہ اجرت متعین اور معلوم نہ ہو ۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ط].
(٢) في [ز]: (أجل).