مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22886
باب: کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
في الرجل يسلم وله أرض
حدیث نمبر: 22886
٢٢٨٨٦ - قال عبيد اللَّه: قرأت هذا في كتاب عمر بن عبد العزيز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ مسئلہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے مکتوب میں پڑھا تھا۔