مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22872

باب: کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟

في الرجل يعتق العبد وله مال

حدیث نمبر: 22872
٢٢٨٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: المال للعبد إلا أن يستثنيه السيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام کا مال بھی اسی کو ملے گا ہاں اگر آقا مستثنیٰ کر دے تو پھر نہیں ملے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22872
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14613، ترقيم محمد عوامة: 21940»