مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22868

باب: کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟

في الرجل يعتق العبد وله مال

حدیث نمبر: 22868
٢٢٨٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن هشام الدستوائي عن أبي الزبير عن عبد اللَّه بن أبي مليكة أن امرأة من قوم عائشة أعتقت مملوكًا، فسألت عائشة فقالت: إذا أعتقتيه ولم تشترطي ماله فماله له (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ابو ملیکۃ سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (رض) عنھا کی قوم میں ایک خاتون نے غلام آزاد کیا اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا رضی اللہ عنہ سے اس کے مال کے متعلق دریافت کیا ؟ آپنے فرمایا : اگر تو نے ان کو آزاد کرتے وقت مال کی شرط نہیں لگائی تو ان کا مال انہی کا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 22868
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 1512، ترقيم محمد عوامة: 21936»