مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22863
باب: مکاتب آزاد لڑکا چھوڑ کر فوت ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في مكاتب مات وترك ولدا (أحرارا)
حدیث نمبر: 22863
٢٢٨٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ سے اسی کے مثل منقول ہے۔