مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22861
باب: مکاتب آزاد لڑکا چھوڑ کر فوت ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
في مكاتب مات وترك ولدا (أحرارا)
حدیث نمبر: 22861
٢٢٨٦١ - فقال: إن شريحًا كان يقضي فيها بقضاء عبد اللَّه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا : حضرت شریح رحمہ اللہ اس مسئلہ میں حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے فیصلے کے مطابق فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، الشعبي لا يروي عن ابن مسعود.