مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22858
باب: بلی کی قیمت کا بیان
في ثمن السنور
حدیث نمبر: 22858
٢٢٨٥٨ - وعن أبي الزبير (عن جابر) (١) أنهما كرها ثمن الهر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے کہ یہ دونوں حضرات بلی کی قیمت کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].