مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22831
باب: آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
في الرجل يشتري الشيء فيستزيد
حدیث نمبر: 22831
٢٢٨٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن (سميع) (١) عن ماهان قال: (مر) (٢) ابن مسعود على رجل يزن دويرة قد أرجح فقال: (أقم) (٣) لسان الميزان، فإذا استقام فزده من مالك ما شئت (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ ایک شخص کے پاس سے گزرے جو برادہ تول رہا تھا اور اس نے ترازو کو جھکا دیا تھا۔ حضرت ابن مسعود نے فرمایا : ترازو کی زبان کو برابر کرو، جب وہ برابر ہوجائے تو اپنے مال میں سے جو چاہو اضافہ کردو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (مرد)، وفي [ط]: (أمر).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (أقسم).