مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري الشيء فيستزيد باب: آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
حدیث نمبر: 22831
٢٢٨٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل بن (سميع) (١) عن ماهان قال: (مر) (٢) ابن مسعود على رجل يزن دويرة قد أرجح فقال: (أقم) (٣) لسان الميزان، فإذا استقام فزده من مالك ما شئت (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہایک شخص کے پاس سے گزرے جو برادہ تول رہا تھا، اس نے آپ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا : کیا ترازو کو جھکا کر تولو ؟ حضرت ابن مسعود نے فرمایا : ترازو کی زبان کو برابر کرو، جب وہ برابر ہوجائے تو اپنی مرضی سے جو چاہو اضافہ کردو۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (مرد)، وفي [ط]: (أمر).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (أقسم).