مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأذان والإقامة
في المسافرين يؤذنون أو (تجزئهم) الإقامة؟ باب: کیا مسافر اذان دیں گے یا ان کے لیے اقامت ہی کافی ہے؟
حدیث نمبر: 2283
٢٢٨٣ - حدثنا حماد بن خالد عن أفلح عن القاسم قال: تجزئه الإقامة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اقامت کافی ہے۔