مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22828
باب: ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین( ناتمام بچہ) گر جائے
في بيع أم الولد إذا أسقطت
حدیث نمبر: 22828
٢٢٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة في أم الولد إذا وضعته (وهو مضغة) (١) فقد عتقت (٢) به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد ام ولد کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب وہ ناتمام بچہ گوشت کے لوتھڑے کی صورت میں جن دے تو باندی آزاد شمار ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (وأمضعة).
(٢) في [ط]: (عتقته).