مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 22819
باب: کوئی شخص کسی کو مال مضاربت دے
في الرجل يدفع إلى الرجل (المال) مضاربة
حدیث نمبر: 22819
٢٢٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن أنه سئل عن رجل دفع إلى رجل مالا مضاربة واشترط عليه بضاعة أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ کسی شخص کو اس شرط پر مال مضاربت دینا کہ وہ سامان دے دے ؟ آپ رحمہ اللہ نے اس کو ناپسند سمجھا۔